151۔ مفلسی

اَلْمُقِلُّ غَرِيْبٌ فِيْ بَلْدَتِهٖ۔ (حکمت ۳) مفلس اپنے شہر میں رہ کر بھی پردیسی ہوتا ہے۔ فقر و افلاس کا ایک اثر امیرالمومنینؑ نے یہاں بیان فرمایا ہے۔ اس مفہوم کے چند جملات آپ علیہ السلام سے نقل ہوئے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ دنیا پرست فقیر و تنگدست سے دور رہتے ہیں چاہے وہ … 151۔ مفلسی پڑھنا جاری رکھیں